2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

اس قوم کو ساتھ لے کر چلیں

2020-07-10 06

اس قوم کو ساتھ لے کر چلیں

راوی : محسن رضائی

ایرانی فوج کے اعلی کمانڈر محسن رضائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن امام (رہ) کی خدمت میں پہنچ کر جنگ اور ملک کے داخلی مسائل میں فوج کی کارکردگی کے بارے رپورٹ پیش کی جس کے بعد آپ نے فرمایا سپاہ لوگوں کے درمیان محبوب بن چکی ہے اور کوشش کریں کہ ہر روز اس محبوبیت میں اضافہ ہو سپاہ کو لوگوں کا خدمت گزار ہونا چاہے اور لوگوں کو ساتھ لے کر چلیں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت