2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

اسلامی پردہ اور آزادی

2020-07-10 070

کیا اسلامی پردہ آزادی کا مخالف ہے؟

امام خمینی(رح) پیرس میں اپنی ایک تقریر میں  پردے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرما تے ہیں کہ اسلام نے جس پردے کو فرض کیا ہے وہ آزادی کا مخالف نہیں ہے اسلام جس چیز کا مخالف ہے وہ عفت ہے اسلام بے حرمتی اور بے پردگی کا مخالف ہے ہم اس وقت خواتین  کو پردے کی طرف دعوت دے رہے ہیں اور ہماری بہادر عورتیں بھی مغربی ثقافت کی مخالف ہیں اور انہوں نے الحمد للہ اسلامی ثقافت کو اپنایا ہوا ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت