احمد خمینی نے اپنی اہلیہ سے سب سے پہلا جملہ کیا کہا؟

0 13

احمد خمینی نے اپنی اہلیہ سے سب سے پہلا جملہ کیا کہا؟

امام خمینی(رح) کے بیٹے احمد خمینی کی اہیلہ اپنے ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ نکاح کے بعد میری اور احمد کی پہلی ملاقات ہوئی مہمانوں کے جانے بعد احمد میرے کمرے میں آے اور سب سے اس شعر کو پڑھا:

دست من گیر که این دست همان است که من

بارها از غم هجران تو بر سر زده ام

میرے ہاتھ کو پکڑو کہ یہ وہی ہاتھ ہے جس کو میں نے بارہا تمہاری دوری میں اپنے سر پر مارا ہے۔

 اسی لمحہ سے میرے دل میں احمد کے لئے ایک عجیب قسم کی محبت پیدا ہوئی ان کی باتیں خوبصورت اور دلنشین تھیں ایسا لگ رہا تھا کہ میں سالوں سے ان کو جانتی ہوں انہوں نے بھی کہاکہ میں نے اپنی بہن سے کہا تھا کہ اگر رشتہ نہ ہوا تو میں شادی نہیں کروں گا۔

تبصرے
Loading...