انقلاب اسلامی میں عوام کا کردار

خلاصہ: امام خمینی(رح): ہماری سیاسی پالیسی کا محور استقلال، آزادی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے

انقلاب اسلامی میں عوام کا کردار

امام خمینی[رح]، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا قیام اور اس کی بقاء کو عوام کی جد و جہد اور خدا کے لطف و کرم کا نتیجہ سمجھتے تھے۔
اسی لئے اپنے وصیت نامہ میں اللہ تعالی اور قوم سے ممکنہ خامیوں اور کوتاہیوں کے حوالے سے معافی مانگتے ہیں۔
امام خمینی(رح) کہتے ہیں: تمام میدانوں میں ہم عوام کے فائدے کو سامنے رکھتے ہوئے قدم اٹھائیں گے اور عوام کی مصلحتوں اور ان کے جائز اور اسلامی مطالبات کے مطابق عمل کریں گے۔
دوسری جگہ پر آپ نے کہا: ہماری سیاسی پالیسی کا محور استقلال، آزادی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے اور ہرگز اس پالیسی کو کسی چیز پر قربان نہیں کریں گے۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16213/

تبصرے
Loading...