ابن شہر آشوب مازندرانی کے  شاگردان

بسم الله الرحمن الرحیم

آپ نے بغداد، حلّہ اور موصل میں قیام اور عمر كے آخری ایام میں حلب میں قیام كے دوران اور اسی طرح دوسرے شہروں میں كثیر تعداد میں شاگروں كی تربیت كی ہے جن میں سے ان افراد كے نام لیے جا سكتے ہیں :

1. علامہ سید محمد بن زہرہ حلبی متوفی ۵۸۵ كے بعد

2. شیخ جمال الدین ابو الحسن علی بن شعرہ حلی جامعانی متوفی ۵۸۱

3. شیخ تاج الدین حسن بن علی دربی

4. شیخ یحییٰ بن محمد سوراوی

5. یحییٰ بن ابی طے حلبی

6. سید كمال الدین حیدر حسینی ۔

ابن شہر آشوب علم حدیث كے اساتذہ میں سے تھے اور نقل حدیث كا اجازہ ركھتے تھے ۔ آپ نے اپنے استادوں سے روایات نقل كرنے كا اجازہ لے ركھا تھا اور ان سے روایت كیا كر تے تھے ان میں بعض یہ ہیں : شیخ ابو منصور طبرسی، محدث شیخ علی بن شہر آشوب، شیخ شہر آشوب، شیخ ابو علی فضل بن حسن طبرسی (صاحب تفسیر مجمع البیان)، شیخ جمال الدین ابو الفتوح رازی، قطب الدین راوندی وغیرہ ۔

محمد رحیم بیگ محمدی

مترجم: سید شان حیدر زیدی

(گروہ ترجمہ سایٹ صادقین)


متعلقہ تحریریں:

میراث باقیہ کارنامہ سید ابن طاؤوس

سید ابن طاؤوس اور شکوہ

سید ابن طاؤوس  اور  وزارت شب

سید ابن طاؤوس  اور  پراسرار سفر

سید ابن طاؤوس اور عرفات کا تحفہ

تبصرے
Loading...