ابن شہر آشوب كی رحلت

بسم الله الرحمن الرحیم

آخر كار فقیہ اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام ابن شہر آشوب كی مقدس روح (۱۰۰) سو سال كی عمر اور تحصیل، تعلیم و تربیت، تحقیق اور احكام الٰہی كی ترویج كرنے اور دین كی راہ میں مشكلات كے تحمل كرنے اورعلوم دینیہ كے استحكام اور اپنی اور معاشرہ كی مشكلات حل كرنے تقریباً ۷۰ ستّر سال كی تشیع كے لیے جانفشانیوں اور خدمت كے بعد شب جمعہ ۲۲شعبان المعظم ۵۸۸ میں شہر حلب میں دیار باقی كی طرف پرواز كر گئی اور انكے پیكر پاكیزہ كو شہر كے نزدیك كوہ جوشن كے دامن میں مرقد حضرت محسن بن ابی عبد اللہ الحسین كے جوار میں دفن كیا گیا۔

محمد رحیم بیگ محمدی

مترجم: سید شان حیدر زیدی

(گروہ ترجمہ سایٹ صادقین)


متعلقہ تحریریں:

ابن شہر آشوب كی ہجرت

ابن شہر آشوب مازندرانی کے  شاگردان

ابن شہر آشوب مازندرانی کی کامیابی

ابن شہر آشوب مازندرانی

 سید ابن طاؤوس کے اولاد

تبصرے
Loading...