قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟

کیا قرآن مجید کو صحابه کے سلیقه کے مطابق جمع کیا گیا ھے؟ یا مکمل طور پر پیغمبر اکرم {ص} کی مرضی کے مطابق تدوین کیا گیا ھے؟ کیا عثمان نے ایک سیاسی اقدام سے خلافت سے متعلق آیات کو فقھی احکام کی آیات کے بیچ میں قرار نھیں دیا ھے؟ کیا قرآن مجید کو نزول کی ترتیب کے مطابق شائع کرنا بدعت ھے یا نھیں؟ اگر بدعت نھیں ھے، تو اسلامی جمھوریه، قرآن مجید کو نزول کے مطابق شائع کرنے کا کیوں اقدام نھیں کرتی ھے؟ کیا آج وه وقت نھیں آیا ھے که، اطلاعات کے دھماکه کی وجه سے جھالت کے کافی حد تک کم ھونے کے پیش نظر اسلامی جمھوریه کے دانشور مذھبی مسائل میں اپنے اسلاف کی مصلحت کوشیوں کو چھوڑ دیں اور ایک جرائتمند اقدام کے ذریعه ظالم صحابیوں کے کام کو ان کی تاریخ کے استناد سے تحت الشعاع قرار دیکر ایک جدید قرآن اور مصحف پیش کریں، جو پیغمبر اکرم {ص} کے زمانه سے مطابقت رکھتا ھو؟

تبصرے
Loading...