ہمارے بارے میں

اردو لائبریری
بہت سے احباب اور مومنین کے اصرار اور آج کے دور کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے مذھب کی ترویج اور نشرو اشاعت کےلئے اور علماء و مومنین کی سہولت کےلئے ایک ڈیجیٹل کتابخانہ (لائبریری) وب سائٹ پہ تشکیل دیا گیاہے کہ جس میں اب تک 10000 کالمز نشر کئےجاچکے ہیں اور مزید 10000 هزار کالمز اپلوڈ کئے جا رہے هیں ۔
تمام احباب و مومنین سے گزارش ہے کہ اس کار خیر کو زیادہ سے زیادہ واٹساپ اور ٹیلیگرام گروپس۔ فیس بک اور انٹرنیٹ پہ ترویج دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

رابطے

Phone:+989354024319
Email:dailyshia@gmail.com
Web: urdulib.com

فرم تماس 1

” title=”SEND US A MESSAGE” show_title=”1″ icon=”fa-envelope-open” heading_style=”default” heading_tag=”h3″]