براؤزنگ زمرہ

شیعہ عقائد

توحید کے معنی اور خالص توحید

بنیادی طور پر ، توحید کا مفہوم یہ ہے کہ انسان اس مسبب الاسباب اور اس علت العلل اور اس جوہر کو جسکے ہاتھوں میں امیرالمؤمنینؑ کے بیان کے مطابق -کہ جو بہت ہی عمدہ اور لطیف تعبیر ہے-تمام امور کی باگ ڈور ہے:« عِلْماً بِأَنَّ أَزِمَّةَ…

خدا کے وجود کو ثابت کرنے والے براہین؛برہان وجودی

ایک منطقی تقسیم کی بنیاد پر خدا کے وجود کو ثابت کرنے والی دلیلوں، کو تین حصوں میں بانٹا جاسکتا ہے:الف)  وہ دلیلیں  کہ جو صرف وجود کے  «مفہوم»  پر بھروسہ کرتے ہوئے اسکے اصلی مصداق پر جرح و بحث کرتی ہیں،ان دلائل کے مدافعین اپنی بحث کے آغاز…

دعائے ابوحمزہ ثمالی میں توحید کے جلوے

ماہ رمضان کی سحر میں پڑھی جانے والی ایک دعا  "دعائے ابوحمزه ثمالی" ہے۔ یہ دعا امام علی ابن الحسین السجاد (ع) کی ایک مناجات ہے جسے "ابو حمزہ ثمالی" نے روایت کیا ہے اسی وجہ سے یہ دعا ان کے نام سے مشہور ہے۔ وہ تین اماموں ــ امام زین…

دعائے ابوحمزہ ثمالی میں توحید کے جلوے(۲)

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ قرآن مجید کا موسم بہار ہے، اور اس کی یادگار سحر دعا و مناجات کی بہار ہے، ان آسمانی سحر کے لئے دعائیں اور اعمال وارد ہوئے ہیں۔ ماہ رمضان کی سحر میں پڑھی جانے والی ایک دعا  "دعائے ابوحمزه ثمالی" ہے۔ یہ دعا امام علی…

دعائے افتتاح میں توحید کے جلوے

دعائے افتتاح  ایک ایسی دعا ہے جو رمضان کے مقدس مہینے کی راتوں میں پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کا ذکر«سید بن طاوؤس»، «شیخ طوسی»، «علامہ کفعمی» و «علامہ مجلسی» نے اپنی  کتابوں میں کیا ہے،«شیخ عباس قمی» نے بھی  اسے مفاتیح  الجنان میں  ماہ رمضان کی…

دعائے سحر میں توحید کے جلوے

سحر کی سب سے مشہور دعا وہ دعا ہے جسے امام علی ابن موسی الرضا (ع) نے امام محمد ابن علی الباقر (ع) سے نقل کیا ہے اور «سید بن طاووس» و «شیخ طوسی»نے ماہ رمضان کی سحر کے اعمال کے ضمن میں بیان کیا ہے۔ اس دعا کو "دعائے بہاء" بھی کہا جاتا ہےاور شیخ…

توحید افعالی، شرک خفی سے انتباہ

توحید افعالی یعنی عالم کون و مکاں میں خداوند عالم کے علاوہ کوئی تاثیر گزار اور اثرانداز نہیں ہے۔ جوکچھ ہے اس کا فعل ہے۔ کائنات میں جو کچھ رخ پاتا ہے اس کی قدرت کا کرشمہ ہے اور دنیا میں کوئی موجود، کسی کام کو انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا…

توحید عبادی، عبادت اور زیارت کے درمیان باریک سرحد

پوری دنیا کے متدین لوگ چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں یا کسی دوسرے مذہب کے ماننے والے ہوں، اپنے بزرگوں اور رہنماؤں کی قبروں کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔ وہ اپنے مقدس مقامات پر حاضر ہوتے ہیں ان سے تبرک حاصل کرتے ان کی روضوں کا چکر…

توحید صفاتی، خدا کی ذات اور صفات ایک دوسرے سے الگ نہیں ہیں

ممکن اور محدود موجودات (جیسے ہم لوگ ہیں) میں کبھی کچھ صفات پائے جاتے ہیں اور کبھی نہیں، مثال کے طور پر؛ ۔ ذاتی طور پر انسان کے اندر حیات اور زندگی نہیں پائی جاتی جب ان کے اندر روح پھونکی جاتی ہے تو اس وقت وہ ’’حیّ‘‘ ہوتے ہیں اور کچھ سالوں…

کيا اوليائے خدا سے توسل کرنا شرک اور بدعت ہے؟ 

توسل کے معنی يہ ہيں کہ تقرب الہی کے لئے کسی محترم مخلوق کو اپنے اور خدا کے درميان وسيلہ قرار ديا جائے۔   توسل کے معنی يہ ہيں کہ تقرب الہی کے لئے کسی محترم مخلوق کو اپنے اور خدا کے درميان وسيلہ قرار ديا…