براؤزنگ زمرہ

امام مہدی علیه السلام

حضرت مہدی موعود (جو امام عصر، صاحب الزمان [امام زمانہ] کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں) سنہ 256 ہجری کو سامرا میں پیدا ہوئے اور سنہ 260 ہجری میں اپنے والد ماجد کی شہادت تک آپؑ کے زیر تربیت رہے اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے تھے اور خواص شیعہ میں سے معدودے چند افراد کے سوا کسی کو آپ(عج) کی ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوتا تھا اور والد کی شہادت کے بعد آپ(عج) امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو بامر خدا غائب ہوئے اور اپنے نُوّابِ خاص (= نائبین خاص) کے سوا کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہوتے تھے سوائے خاص استثنائی حالات کے

انتظار کی حکمت

بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن مجید، اسلام کا اہمترین منبع ہے، اس لئے اس میں اسلام کی تمام بنیادی مسائل کا ذکر ہے، لیکن تمام مسائل کا ذکر تفصیل سے نہیں کیا گیا بلکہ کئی مسئلوں کو اشارے کے طور پر بیان کیا گیا ہے، ان اشاروں کو معصومین(علیہم…

انتظار محور اتحاد بین المسلمین

بے شک دور حاضر میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ ہم تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنے جزئی اختلافات کو ہوا نہ دیکر کلی مشترکات کی بنیاد پر متحد رہیں، انھیں مشترکات میں سے ایک مہدی موعود کا انتظار ہے۔ مقالہ…

امام زمانہ (علیہ السلام) کی حیات طیبہ کے طویل ہونے کے اسباب

خلاصہ: بعض لوگوں کے لئے یہ سوال پیش آتا ہے کہ کیا کوئی شخص اتنا طویل عرصہ زندہ رہ سکتا ہے، اس مقالہ میں دلائل پیش کیے گئے ہیں کہ ایسا ہونا بالکل ممکن ہے، ایسا پہلے تاریخ میں بھی گزر چکا ہے، اسباب کے ضوابط کے لحاظ سے…

مہدوی معاشرے کی تہذیبی خصوصیات

امام زمانہ (عج) کے ظہور کے بعد جو مثالی معاشرہ قائم ہوگا اسکی تہذیبی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں1)علم و آگاہی میں ترقی: حضرت امام مہدی (عج)کے زمانہ حکومت میں انسان علم و دانش کا اس قدر پیاسا ہو جائے گا کہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اس بارے…

امام مھدي (عليہ السلام) کي عالمگير عظيم حکومت

ہر حکومت کے قيام کے بعد اس کي تشويش ، عوام کے درميان اس کي مقبوليت کے بارے ميں ہوتي ہے - اس لحاظ سے کہ عام انسانوں کي حکومتيں ، صرف فرد يا کسي خاص گروہ کے مفادات کو مد نظر قرار ديتي ہيں اور عوام کي حقيقي مصلحت اور فائدے کو سمجھنے ميں ناتوان…

مبلغین کی دور غیبت میں اہم ذمہ داریاں

خلاصہ: امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ایک حدیث جس میں علماء کی زمانہ غیبت میں چند ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں کہ اگر ایسے علماء نہ ہوں تو سب لوگ اللہ کے دین سے پلٹ جائیں گے۔ اس مقالہ میں ان ذمہ داریوں کی تشریح کی گئی…

غیبت صغری اور غیبت کبری کا تعارف

خلاصہ: امام زمانہ (عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے متعلق زمانہ غیبت کہ جو دو دستوں میں تقسیم ہوتا ہے ایک غیبت صغری ہے اور دوسرا غیبت کبری ۔ غیبت صغری:امام حسن عسکری (علیه السلام)۲۶۰ ہجری قمری ۸ ربیع الاول عباسی…

امام زمانہ (عج) کی طولانی عمر کا فلسفہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے زمانہ میں عام طور سے لوگوں کی زندگیاں ۷۰ یا ۸۰ سال کی  ہوتی ہیں اور اگر کوئی ۱۰۰ سال پار کر جائے تو  تعجب کرتے ہیں اور ایسے سن رسیدہ کی تو شہرت ہو جاتی ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے اذہان اس بات کو آسانی سے…

انتظار امام مھدی اور اسکے تقاضے

امام زمانہ (ع) کا ظہور خدا کے نہ بدلنے والے فیصلوں میں ہے۔ کیونکہ خدا نے اس دنیا کو بلندی اور کمال تک پہنچنے کے لئے بنایا ہے جیساکہ قرآن کہہ رہا ہے کہ "وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون" ہم نے جن اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے تاکہ وہ…

امام زمانہ (علیہ السلام) فیض الہی کا واسطہ

خلاصہ: اس مقالہ میں چند احادیث نقل کی ہیں جو اس بات پر دلیل ہیں کہ اہل بیت علیہم السلام جن میں سے ایک حضرت مہدی علیہ السلام ہیں، اللہ کے فیض کا واسطہ ہیں اور اللہ کے فیوضات ان کے وسیلہ سے مخلوق تک پہنچتے ہیں۔…