2022 - 11 - 28 ساعت :

امام حسین علیه السلام

امام حسین علیه السلام

فلسفہ عاشورا اور عصری تقاضے / تحریر: سکندر علی بہشتی 

2021-08-100 72

آپ ؑکے اہل بیت ؑنے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں تاکہ بدعتوں اورانحرافات کاخاتمہ کر کے ایسا معاشرہ وجود میں لایا جائے جس میں اسلام کا اصلی چہرہ زندہ ہو،حق کی بالادستی،حدود الٰہی کا اجرائ،عدل وانصاف کاقیام نیز انسانی زندگی کے ہر پہلو میں اسلامی قوانین رسوخ پیدا کریں،بالاخر قرآن وسیرت نبوی پر مشتمل ایک الٰہی اسلامی معاشرہ تشکیل دیں، یہ اہداف امام حسین ؑ کے فرامین وخطبات میں واضح ونمایاں نظر آتے ہیں۔

×
ورود / عضویت