براؤزنگ زمرہ

امام حسین علیه السلام

امام حسین (سید الشہداء) علیہ السلام علیؑ کے دوسرے بیٹے ہیں جن کی والدہ ماجدہ فاطمہ بنت رسولؐ ہیں۔ آپؑ سنہ 4 ہجری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپؑ اپنے بھائی امام حسن مجتبیؑ کی شہادت کے بعد امر خدا سے اور آپؑ کی وصیت کے مطابق، منصب امامت پر فائز ہوئے