براؤزنگ زمرہ

اخلاق اور دعا

گناہ اور اس كا علاج

گناہ اور اس كا علاج((يااٴَيھا النَّاسُ قَدْ جَائَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِمَا فِي الصُّدُورِ وَہُدًي وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ))۔ 44“پيغمبر كہہ ديجئے كہ يہ قرآن فضل و رحمت خدا كا نتيجہ ھے لہٰذا انھيں اس پر خوش ھونا…

دوستی

دوستیكیونكہ انسان مدنی الطبع (فطرتاً گروہ كی صورت میں رہنا پسند كرنے والا) ہے تنہا رہنا پسند نہیں كرتا اور چاہتا ہے كہ دوسرے انسانوں كے ساتھ مل جل كر زندگی بسر كرے لہذا اسكے لۓ ضروری ہوتا ہے كہ كوئ اسكا مونس و مددگار ہمدم و ہمراز دوست ہو۔…

ایک امر واجب،حج کی توہین

ایک امر واجب،حج کی توہیناڑتیسواں گناہِ کبیرہ حج کو حقیر سمجھنا اور اسے اہمیت نہ دینا ہے۔ چنانچہ حضرت امام جعفرصادق سے اعمش نے اور حضرت امام رضا سے فضل بن شاذان نے جو روایت کی ہے اس میں ان دونوں اماموں نے اسے گناہِ کبیرہ بتایا ہے اور چونکہ…

افعال میں توحید اور شرک

افعال میں توحید اور شرکافعال میں توحید کی حقیقت سے مراد یہ ہے کہ ہمیں یقین حاصل کرنا چاہیئے کہ سارے عوالم خواہ وہ ملک (مادی ) یا ملکوت (روحانی ) سے تعلق رکھتے ہوں ان کا مالک و مدبر اور کنٹرول کرنے والا سوائے خدا کے اور کوئی نہیں اوریقینی…

آج کے مصائب

آج کے مصائبہم امام حسین (ع) کی مصیبت پر اشک و آہ کے ذریعے ان کی حمایت و نصرت کا اعلان کرتے ہیں لیکن خود اپنے معاشرے میں انسانی مصائب سے بے توجہ ہیں ۔امام حسین (ع) کی مصیبت پر غم و اندوہ کا تقاضا ہے کہ ان تمام مصائب کی مذمت کریں جن سے عالم…

والد ین کا عاق کرنا

والد ین کا عاق کرناگناہان کبیرہ میں سے چھٹا گناہ کبیرہ ماں باپ کا عاق ہے۔ چنانچہ حضرت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور بعض آئمہٴ اطہار (علیہم السلام) سے روایت ملتی ہے کہ والدین کا عاق بڑے گناہوں میں سے ہے۔ جیسا کہ اس کتاب کے شروع میں…

صوفیانہ زندگی کے بارےاسلامی نقطہ نظر

صوفیانہ زندگی کے بارےاسلامی نقطہ نظر                                      اسلامی نقطہ نظر(١)فقرکے بارے میں۔ (٢) زاہدانہ اورصوفیانہ زندگی گزارنے کے بارے میں۔ (٣)مالدار اور فضول خرچ کی طرح زندگی گزارنے کے متعلق گفتگو ۔  بسم اللہ الرحمن الرحیم…

خطرے کا اعلان

خطرے کا اعلان خطرے کا اعلان اگر سالار قافلہ خطرے کا اعلان کرے کہ ہماری منزل بہت دور ہے نہ آبادی ہے اور نہ ہی پانی۔ راستے میں حیوانات اور درندے موجود ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ جس قدر ممکن ہو خوراک و پانی اور دوسرے لوازمات اٹھائیں اور ہر شخص…

مجبوری و سختی کے بغیر کسی کا حق روکنا

مجبوری و سختی کے بغیر کسی کا حق روکنامجبوری و سختی کے بغیر کسی کا حق روکناحقوق کا ادا نہ کرنا وہ گناہ جن کے بارے میں نص ہے ان میں چھبیسواں گناہ حقوق کا ادا نہ کرنا ہے۔ جبکہ حق ادا کرنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔ یعنی اگر کوئی آدمی کسی آدمی پر…

جہاد سے فرار

جہاد سے فرارجہاد سے فرار ستائیسواں گناہ کبیرہ جس کے بارے میں نص شرعی ہے وہ جہاد شرعی سے فرار کرنا ہے۔ یعنی جہاد شرعی کے اس معرکے سے فرار اختیار کرنا جہاں پر دشمن دوگناسے زیادہ نہ ہو وہ احادیث جو گناہاں کبیرہ کے سلسلے میں رسول خدا اور امیر…