براؤزنگ زمرہ

سوالات اور جواب

سورہ آل عمران کی آیت ۳۱ اور ۳۲ میں کونسا اہم پیغام ہے؟

سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۳۱ ق ۳۲ کے بارے میں تفاسیر میں دوشان نزول بیان کئے گئے ہیں- پہلا یہ کہ کچھ لوگوں نے پیغمبر اسلام {ص} کی خدمت میں حاضر ھوکر پروردگار عالم سے اپنی محبت و دوستی کا دعوی کیا، جبکہ یہ لوگ خداوند متعال کے احکام پر…

اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: ” جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے-…

نفس کے مفہوم اور اس کے بدن سے رابطہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری اسی سائٹ کے سوال نمبر ۳۵۱۵۰{ حقیقت نفس} اور سوال نمبر ۳۲۵۰{ رابطہ روح و نفس} کی طرف رجوع کرسکتے ہیں- لیکن مذکورہ سوال میں ذکر کئی گئی حدیث کے معنی…

تلقین میت کب سے رائج ھوئی ہے اور مفاتیح الجنان میں موجود تلقین میت کس سے منسوب ہے؟

میت کو دفن کرنے کے اعمال میں سے ایک تلقین میت ہے اور اس کو میت کی قبر بند کرنے سے پہلے اور قبر بند کرکے تشیع جنازہ کرنے والوں کے واپس لوٹنے کے بعد بجالانا مستحب ہے- قابل ذکر بات ہے کہ: جس شخص نے اسلام میں سب سے پہلے تلقین کو انجام دیا،…

حقیقی اہل سنت کون ہیں؟

لفظ" اہل سنت" دوسرے الفاظ کے مانند دو معانی، یعنی اصطلاحی اور لغوی معنی رکھتا ہے- الف: لفظ " اہل سنت" مسلمانوں کے ایک ایسے گروہ کو پہچاننے کا ایک عنوان ہے،جو پیغمبر اسلام (ص) کے بعد ابوبکر، عمر، عثمان و علی کی خلافت کا اعتقاد رکھتے ہیں-…

کیا ” شداد” کی بہشت کے بارے میں قرآن مجید میں کوئی مطلب بیان کیا گیا ہے؟

قرآن مجید میں شداد کی بہشت کا واضح طور پر کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے- لیکن بعض مفسرین نے آیہ شریفہ:" ارم ذات العماد التی لم یخلق مثلھا فی البلاد" کو شداد کی بہشت سے تطبیق کرتے ھوئے کہا ہے کہ: روایت نقل کی گئی ہے کہ: عاد کے دو بیٹے تھے –…

قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟

الہی آزمائش کا مفہوم: جس چیز کو اردو زبان میں " آزمائش" اور " آزمانا" کہا جاتا ہے، وہ چیز قرآن مجید میں مختلف الفاظ میں آئی ہے- مثال کے طور پر" ابتلاء" " بلاء" " فتنہ، اور تمحیص" خداوند متعال قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ میں نے انسانوں کو…

عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟

مقدمہ:  عقل کی کیفیت پر بحث کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ مقدمہ کے طور پر مندرجہ ذیل چند مطالب کو بیان کیا جائے: لفظ "عقل" ایک ایسی اصطلاح ہے جس کی ہر علم اور ہر نظریہ کے مطابق خاص تعریفیں کی گئی ہیں اور ان معانی میں پائے جانے والے فرق کی…

دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟

قابل بیان ہے کہ علم، ایمان اور عمل کے درمیان دائمہ رابطہ موجود ہے، انسان اس وقت دینی عقل تک پہنچتا ہے جب جس قدر وہ سمجھتا ہے اور جانتا ہے اس پر عمل کرتا ہے- روایتوں میں آیا ہے کہ:" جو کچھ جانتے ھو اس پر عمل کرو، تاکہ جو چیز نہیں جانتے ھو…

عائشہ کس طرح وفات پاگئیں؟

عائشہ کی وفات کی کیفیت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ منابع اہل سنت ان کی موت کو فطری جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ  سنہ۵۸  ھ میں عائشہ نے وفات پائی اور ابوہریرہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ لیکن اس سے پہلے لکھا ہے کہ ابوہریرہ بھی اسی سال اس…

کیا ازدواج کے خاص شرائط ہیں؟

دین  اسلام کے مطابق دائمی اور عارضی ازدواج  کے لئے کچھ شرائط ہیں، جو حسب ذیل ہیں: ١۔ صیغہ عقد کا پڑھنا ﴿ صرف زن و مرد کا راضی ھونا کافی نہیں ہے، بلکہ اس رضامندی کے ساتھ خاص الفاظ کا انشاء بھی ضروری ہے﴾ ۲۔ احتیاط واجب کے طور پر صیغہ عقد،…