(3) پيام امام حسين عليه السلام «ہمارے مهدی مظلوم ہیں»

(3) پيام امام حسين عليه السلام «ہمارے مهدی مظلوم ہیں»

(3)

پيام امام حسين عليه السلام

«ہمارے  مهدی مظلوم ہیں»

حضرت امام حسين‏ عليه السلام  نے عالم مکاشفہ میں قم کے ایک عالم دین سے فرمایا:

 ”…ہمارے مہدی اپنے زمانہ میں مظلوم ہیںجہاں تک ہوسکے ،مہدی کے متعلق بیان کرو اور لکھو، او رااگر اس معصوم کی شخصیت کے بارے میں کچھ کہا تو گو یا تمام معصومین علیہم السلام کے بارے میںکہاہے چونکہ تمام معصومن علیہم السلام ولایت و امامت میں ایک ہی ہیںاور چونکہ یہ زمانہ ،مہدی کا زمانہ ہے لہٰذا شائستہ ہے آپ کے متعلق  زیادہ گفتگو کی جائے”۔

آخر میں فرمایا:

 میں پھر تاکید کررہا ہوں کہ ہمارے مہدی کے بارے میںزیادہ بیان کرو او ر لکھو، ہمارے مہدی  مظلوم ہیں اور ان کے متعلق جو کچھ بیان کیا گیا او رلکھا گیا ہے اس سے کہیں زیادہ لکھنا او ر بیان کرنا چاہئے۔ 

 

منبع: صحيفه مهديه 35:

 

 

امام مھدی (عج)