امام زمانہ عجّل اللَّه تعالى فرجه الشریف کی دوسری نماز

امام زمانہ عجّل اللَّه تعالى فرجه الشریف کی دوسری نماز

امام زمانہ  عجّل اللَّه تعالى فرجه  الشریف  کی  دوسری  نماز

مرحوم سیدبن طائووس فرماتے ہیں :

حضرت حجت بن الحسن عجل اللہ فرجہ الشریف کی یہ نماز دو رکعت ہے اور دونوں رکعتوں میں  پہلے سورئہ حمد( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعينُ)تک پڑھے اور جب ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعينُ) پر پہنچے تو اسے سو(١٠٠)مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد باقی سورئہ حمدپڑھے پھر ایک مرتبہ سورئہ توحید پڑھے اور نماز کے بعد یہ دعا پڑھے :

    أَللَّهُمَّ عَظُمَ الْبَلاءُ، وَبَرِحَ الْخِفاءُ، وَانْكَشَفَ الْغِطاءُ، وَضاقَتِ الْأَرْضُ بِما وَسِعَتِ السَّماءُ، وَإِلَيْكَ يا رَبِّ الْمُشْتَكى، وَعَلَيْكَ الْمُعَوَّلُ فِي الشِّدَّةِ وَالرَّخاءِ. أَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، اَلَّذينَ أَمَرْتَنا بِطاعَتِهِمْ.

    وَعَجِّلِ اللَّهُمَّ فَرَجَهُمْ بِقائِمِهِمْ، وَأَظْهِرْ إِعْزازَهُ، يا مُحَمَّدُ يا عَلِيُّ، يا عَلِىُّ يا مُحَمَّدُ إِكْفِياني فَإِنَّكُما كافِيايَ، يا مُحَمَّدُ يا عَلِيُّ، يا عَلِيُّ يا مُحَمَّدُ اُنْصُراني فَإِنَّكُما ناصِرايَ، يا مُحَمَّدُ يا عَلِيُّ، يا عَلِيُّ يا مُحَمَّدُ إِحْفَظاني فَإِنَّكُما حافِظايَ، يا مَوْلايَ يا صاحِبَ الزَّمانِ سه مرتبه، اَلْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ، أَدْرِكْني أَدْرِكْني أَدْرِكْني، اَلْأَمانَ الْأَمانَ الْأَمانَ.(1)

یہ نماز بھی کسی خاص وقت اور جگہ سے مخصوص نہیں ہے یہ اس میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ اخلاص اور نماز کے بعد دعا پڑھنے کی شرط ہے۔

———————————————–

1) جمال الاُسبوع : 181، بحار الأنوار : 191/91.

 

منبع: ویب  سائٹ گروه فرهنگی هنری سه نقطه، 

  کتاب «صحیفه مهدیه» صفحه 130:   

 

 

امام مھدی (عج)