5 جون

مئی جون جولائی
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
عیسوی تقویم

5 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 156 واں دن ہے۔

  • سنہ 624ء واقعہ سد الابواب (9 ذی الحجہ سنہ 2 ہجری)
  • سنہ 714ء مرگ حجاج بن یوسف ثقفی (13 رمضان سنہ 95 ہجری)
  • سنہ 732ء شہادت امام محمد باقر علیہ السلام (بنابر روایت) (2 ربیع الثانی سنہ 114 ہجری)
  • سنہ 1772ء وفات یوسف بحرانی (4 ربیع الاول سنہ 1186 ہجری)
  • سنہ 1912ء وفات شیخ عبد اللہ مازندرانی (19 جمادی الثانی سنہ 1330 ہجری)
  • سنہ 1963ء قیام 15 خرداد پہلوی حکومت کی طرف سے امام خمینی کی گرفتاری کے بعد (12 محرم سنہ 1383 ہجری)
  • سنہ 1989ء امام خمینی کی تشییع جنازہ جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس میں تاریخ کا سب سے بڑا مجمع جمع ہوا (1 ذی القعدہ سنہ 1409 ہجری)