سنہ 1439 ہجری قمری پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ہے۔ اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 22 ستمبر سنہ 2017ء ہے۔
اہم واقعات
- 1 ربیع الثانی: مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور شیراز کے امام جمعہ محمد صادق حائری شیرازی کی وفات (20 دسمبر2017ء).[1]
- 23 جمادی الثانی: مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور آیت اللہ محمد علی شاہ آبادی کے فرزند نصراللہ شاہآبادی کی وفات۔ (12 مارچ 2017ء))[2]
- 20 شعبان: شیراز کے امام جمعہ اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن اسداللہ ایمانی کی وفات(7 مئی 2018ء). [3]
- 5 رمضان: ارومیہ کے امام جمعہ اور آذربایجان غربی میں ولی فقیہ کے نمائندے غلام رضا حسنی کی وفات۔ (21 مئی 2018ء).[4]
- 7 ذی القعدہ: تہران کے مجتہد اور علم اخلاق کے استاد مرتضی تہرانی کی وفات۔ (21 جولائی 2018ء) [5]
- 29 ذوالقعدہ: شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ قم کے استاد محمد علی اسماعیل پور قمشہای کی وفات۔ (12 اگست 2018ء) [6]
حوالہ جات
- ↑ ابنا: آیتاللہ حائری شیرازی دار فانی را وداع گفت. سائٹ ویزٹ: 96.9.29
- ↑ ابنا: آیت اللہ حاج شیخ نصراللہ شاہ آبادی دار فانی را وداع گفت. سائٹ ویزٹ: ۲۱ اسفند سال ۱۳۹۶ش
- ↑ روزنامہ اطلاعات
- ↑ حجہ الاسلام و المسلمین حسنی درگذشت
- ↑ خبرگذاری ابنا: آيت اللہ مرتضی تہرانی درگذشت
- ↑ خبرگزاری ابنا
پندرہویں صدی ہجری کے سال
|
|
رواں سال: 1441ہجری قمری
|
|
1401ھ • 1402ھ • 1403ھ • 1404ھ • 1405ھ • 1406ھ • 1407ھ • 1408ھ • 1409ھ • 1410ھ • 1411ھ • 1412ھ • 1413ھ • 1414ھ • 1415ھ • 1416ھ • 1417ھ • 1418ھ • 1419ھ • 1420ھ • 1421ھ • 1422ھ • 1423ھ • 1424ھ • 1425ھ • 1426ھ • 1427ھ • 1428ھ • 1429ھ • 1430ھ • 1431ھ • 1432ھ • 1433ھ • 1434ھ • 1435ھ • 1436ھ • 1437ھ • 1438ھ • 1439ھ • 1440ھ •
|
|
قبل از ہجرت • صدی 1 • صدی 2 • صدی 3 • صدی 4 • صدی 5 • صدی 6 • صدی 7 • صدی 8 • صدی 9 • صدی 10 • صدی 11 • صدی 12 • صدی 13 • صدی 14 • صدی 15
|
|