Please Wait
کا
2886
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/19
سائٹ کے کوڈ
fa4402
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13560
اس استدلال کا کیا جواب دیا جاسکتا ھے که: انسان کی سب سے بڑی دشمن”شراب” ھے، انسان کو اپنے دشمن سے دوستی رکھنی چاھئے، پس انسان کو “شراب” کے ساتھ دوستی رکھنی چاھئے۔؟
میرا ایک دوست ھے، وه ھمیشه مجھ سے یه مطلب بیان کرتا ھے که: ایک انسان کی سب سے بڑی دشمن “شراب” ھے، لیکن کتاب مقدس انجیل میں آیا ھے که اپنے دشمن سے دوستی رکھو۔ میں اس مطلب کو تشخیص نھیں دے سکتا ھوں، مھربانی کرکے مجھے ایک ایسا جواب دیجئے، که اپنے دوست کو مطمئن کراسکوں۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ