حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟

روایتوں میں حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام ” صحف نوح ” ذکر کیا گیا هے ـ[1] اس کے علاوه کوئى خاص نام بیان نهیں کیا گیا هے ـ



[1]  بحارالانوارج : 35 ص : 20ـ22 حدیث 15 وج: 53 ص 2ـ9.