حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات

24

حوالہ جات

1 تفصيل كے لئے ” كتاب كفاية الاشرفى فى النص على الائمة الاثنى عشر” اور كتابالفقيہ للنعماني” ص 57 ، ص 110_ ” بحار الانوار ” جلد 36، ص 226، ص 372، غيبت شيخ” ص 99 ، 87 _ اور ” غيبت مفيد ” كا مطالعہ فرمائيں اور كے علاوہ ولايت اور اس كى شرائط كے موضوع پر قرآن مجيد كا مطالعہ ہم كو بارہ اماموں پر انحصار كرنے كى ہدايت كرتا ہے_

2 ”فانّ ہذا الدين قد كان اسيراً فى ايدى الاشرار يعمل فيہ بالہوى و تطلب بہ الدنيا”(نہج البلاغہ فيض الاسلام خط 53 ص 1010 مالك اشتر كے نام خط )

3 شرح نہج البلاغہ جلد 1 ص 28_

4 مزيد معلومات كے لئے” تاريخ اسلام امامت حضرت كے زمانہ ميں” سبق 4 كى طرف رجوع فرمائيں_

5 جو بيان اس مقدمہ ميںكلى طور پر آيا ہے اور جس بات كا دعوى كياگيا ہے آيندہ دروس ميں ائمہ معصومين كے بارے ميں خلفاء كے موقف اورمعصوم رہبروں كے اقدامات كے نمونوں كے ساتھ پيش كيا جائے گا_

6 ارشاد مفيد /9 مطبوعہ بيروت _ بحار جلد 35/5 منقول از تہذيب، كشف الغمہ مطبوعہ تبريز جلد 1/59 خانہ كعبہ ميں آپ (ع) كى ولادت كے موضوع كو اہل سنّت كے بہت سے مورخين و محدثين نے لكھا ہے _ مزيد تفصيل كے لئے مروج الذہب جلد 2/249_ شرح الشفا جلد 1/151_ مستدرك حاكم جلد 3/283 شرح قصيدہ عبدالباقى آفندى از آلوسى /5 ملاحظہ ہو_

7 عمران كے چار بيٹے، طالب، عقيل ، جعفر اور على (ع) تھے _ آپ ابوطالب كى كنيت سے مشہور تھے_ ليكن ابن ابى الحديد نے جلد 1 ص 11 پر حضرت علي(ع) كے والد كا نام عبدمناف لكھا ہے_

8 سيرة ابن ہشام جلد 1/262، كامل ابن اثير جلد 2/58 ، كشف الغمہ جلد 79، تاريخ طبرى 2/312_

9 نہج البلاغہ خطبہ قاصعہ سے چند جملے از صبحى صالح حديث 192 ص 300 اور دو سطريں ص 812 سے _

10 تاريخ طبرى جلد 2 ص 310 كامل ابن اثير جلد 2 ص 50_ ابن ہشام جلد 1 ص 262، كشف الغمہ جلد 1 ص 86

11 نہج البلاغہ فيض الاسلام خطبہ 23 ص 811 ، ص 812 _

12 سورہ شعراء آيت214_

13 تاريخ طبرى جلد 2/320_ مجمع البيان جلد 7_8/206 _ الغدير جلد 2/ 379_ كامل ابن اثير جلد 2/62_ 63