قمری سال کتنے دن کا هے ؟ کیا ایک قمری سال کے دنوں کی تعداد دوسرے قمری سال کے دنوں کی تعداد سے فرق رکهتی هے؟ فرق کی صورت میں کیا کیا جائے؟ Read more
جب پیغمبر(ص) نے اپنی رحلت سے پهلے چاها که اصحاب کے لئے ایک وصیت لکھـ دیں تاکه آپ(ص) کے بعد وه هر گز گمراه نه هو جائیں تو علی (ع) نے کیوں کچھـ نهیں کها، باوجودیکه آپ(ع) وه مرد شجاع تهے، جو خدا کے علاوه کسی سے نهیں ڈرتے تهے ؟! اور جانتے تهے که جوشخص حق بات نه کهے، وه ایک گونگا شیطان هے؟! Read more
ایک ھندو جو قرآن کا مطالعھ کرنے اور سمجھنے کا شوقین ھے اس کو قرآن مجید ھدیھ کے طور پر دینے کا کیا حکم ھے البتھ ممکن ھے کھ وه اس کے صفحات کو بھی چھولے۔ Read more
متعھ سے آگاه نھ ھونے کی وجھ سے میرا کسی مرد کے ساتھه رابطھ تھا اور اس کے ذریعے میں بچھ والی ھوئی، اب میں نے ایک مسلمان آدمی کے ساتھه اٹلی میں متعھ کیا ھے، کیا میرا متعھ صحیح ھے؟ جبکھ میں چاھتی ھوں کھ مستقبل میں اپنے بیٹے کے باپ سے شادی کروں۔ Read more
کیا ایسی احادیث موجود ھیں، جو ملائکھ کی عمر پر دلالت کرتی ھوں؟ کیا ملائکھ بھی مرجائیں گے؟ کس طرح؟ کیا مقرب فرشتے ، جیسے جبرئیل ، میکائیل اور ملک الموت بھی قیامت کے پھلے مرجائیں گے؟ Read more
ایک آدمی نے مجھه سے کھا، کھ بهتر یھ ھے کھ میں انگوٹھی کو دائیں ھاتھه میں پهنوں۔ لیکن امریکه کی ثقافت میں بائیں ھاتھه میں انگوٹھی پهننا آدمی کے شادی شده ھونے کی نشانی ھے۔ میں نے بھی اسی لئے انگوٹھی بائیں ھاتھه میں پھن رکھی ھے۔ اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا چاھئے؟ Read more
کیا ایسی عورتیں موجود ھیں کھ جو اجتھاد کے مرحلے تک پھنچ گئی ھیں؟ مھربانی کرکے ان میں سے بعض کے نام بیان کریں اور ان کے بارے میں وضاحت کریں۔ Read more
کیا کوئی ایسے مرجع تقلید ھیں جو کلوننگ کو جائز جانتے ھوں؟ کلوننگ کے بارے میں اسلام کا کیا نقطھ نظر ھے؟ Read more
کیا وه آدمی جو جنب ھوا ھے، اور اس نے غسل جنابت کے بدلے تیمم کیا ھے، وه مسجد میں داخل ھوسکتا ھے، اور کچھه مدت کے لئے مسجد میں ٹھرسکتا ھے؟ Read more