(2)ہمارے مولا حضرت امام صادق علیہ السلام کی زیارت (جناب عثمان بن سعید اور حسین بن روح سے منقول)

(2)ہمارے مولا حضرت امام صادق علیہ السلام کی زیارت (جناب عثمان بن سعید اور حسین بن روح سے منقول)

(2)

ہمارے مولا حضرت امام صادق علیہ السلام کی زیارت

(جناب عثمان بن سعید اور حسین بن روح سے منقول)

ابو الحسین احمد بن حسین بن رجاء صیداوی نے یہ زیارت جناب عثمان بن سعید سے نقل کی ہے جب کہ جناب حسین بن روح بھی آپ کے ہمراہ تھے ،وہ کہتے ہیں :جب یہ دونوں بزرگوار حضرت امام صادق علیہ السلام کی زیارت کے لئے آئے تو تو باب السلام کے قریب کھڑے ہوگئے او رانہوں نے اس طرح زیارت کی :

    اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا مَوْلايَ وَابْنَ مَوْلايَ ، وَأَبا مَوالِيَّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ ، اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا شَهيدَ دارِ الْفَناءِ ، وَزَعيمَ دارِ الْبَقاءِ ، إِنَّا خالِصَتُكَ وَمُواليكَ وَنَعْتَرِفُ بِاُولاكَ وَاُخْراكَ .

    فَاشْفَعْ لَنا إِلى مُشَفِّعِكَ اللَّهِ تَعالى رَبِّنا وَرَبِّكَ ، فَما خابَ عَبْدٌ قَصَدَ بِكَ رَبَّهُ وَأَتْعَبَ فيكَ قَلْبَهُ ، وَهَجَرَ فيكَ أَهْلَهُ وَصَحْبَهُ ، وَاتَّخَذَكَ وَلِيَّهُ وَحَسْبَهُ ، وَالسَّلامُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ .

علامہ مجلسی  فرماتے ہیں : بعید نہیں ہے کہ یہ زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت ہو لیکن نسخہ اتارنے والوں نے غلطی کی ہو اور اسے حضرت امام صادق علیہ السلام سے نسبت دی ہو.(1)

 


1) بحار الأنوار : 211/100 .

 

منبع: صحيفه مهديه صفحه 551

تبصرے
Loading...