کیا پیغمبر اسلام [ص] شھید ھوئے ھیں؟


سائٹ کے کوڈ
fa4348


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13856

کیا پیغمبر اسلام [ص] شھید ھوئے ھیں؟

میں نے جوانی میں سنا تھا که پیغمبر اسلام [ص] شھید ھوئے ھیں، حال ھی میں اس موضوع پر ایک مطلب نظروں سے گزرا، جس سے اس کی تائید ھوتی تھی، لیکن میں اس سے مطمئن نھیں ھوا۔ مھر بانی کرکے مجھے اس موضوع کے صحیح ھونے یا صحیح نه ھونے کے بارے میں آگاه کیجئے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...