کیا مسلم خواتین کی خصوصیتوں کے بیان نه هونے کی صورت میں،غیر مسلم خوتین،ان کے لئے نامحرم هیں؟

کیا مسلم خواتین کی خصوصیتوں کے بیان نه هونے کی صورت میں،غیر مسلم خوتین،ان کے لئے نامحرم هیں؟

سوال:
غیر مسلم عورتوں کے سامنے مسلمان خواتین کے پردہ کی مقدار بیان فرمائیں ؟
جواب:
غیر مسلم عورتوں کے سامنے، مناسب یہ ہے کہ ان کے سامنے اپنے بدن کو برہنہ نہ کریں اگر چہ شرمگاہ کو چھپاکر باقی بدن کو ظاہر کرنا حرام نہیں ہے .
آیت الله مکارم شیرازی
تبصرے
Loading...