کیا بت پرستوں کا بتوں کو خدا نه جاننا، بلکه انھیں ان کے منظور نظر خدا کی علامت اور صورت جاننا بت پرستی کے اشکال کو دور کرسکتا ھے؟

سائٹ کے کوڈ
fa4413

کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14011

کیا بت پرستوں کا بتوں کو خدا نه جاننا، بلکه انھیں ان کے منظور نظر خدا کی علامت اور صورت جاننا بت پرستی کے اشکال کو دور کرسکتا ھے؟

یه که قدیم زمانے میں بعض مجسموں کی بت کے عنوان سے پرستش کرتے تھے، کیا وه ایک ماورائے طبیعت طاقت کے مجسمه اور علامت کے عنوان سے تھا اور وه بت ان کے منظور نظر خدا کے چهره کی یاد دھانی کرتا تھا؟ اس صورت میں وه پتھر اور لکڑی کی پرستش نھیں کرتے تھے بلکه ایک ماورائے طبیعت طاقت کی عبادت کرتے تھے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...