کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:” اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:” اللھم عجل لولیک الفرج”

روایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک  روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام (عج) فرماتے ہیں: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ فِی ذَلِکَ فَرَجَکُمْ»؛[1] تعجیل فرج کے لئے کافی دعا کرنا کہ اسی میں آپ کے لئے فرج اور آرام و سکون ہے۔”
 

 


[1]. شیخ صدوق، محمد بن على‏، کمال الدین و تمام النعمة، ج ‏2، ص 485، تهران، دار الکتب الاسلامیة، طبع  دوم، 1395ق.
تبصرے
Loading...