خطوط اور کاغذوں پر موجود اسمائے الٰهی کے صاف کرنے (مٹانے) کا طریقه بتایئے ؟

اسمائے الٰهی کا احترام واجب و ضروری هے ، ان کی توهین و بے احترامی کرنا حرام هے لهذا اسے دور پھنکنا یا مٹانا اگر اس طرح هو که عرف عام میں اسمائے الٰهی کی بے حرمتی و توهین شمار نه هو جیسے:

انھیں زمین میں دفن کرنا یا پانی کے ذریعه اسے خمیر میں تبدیل کرنا تو اس میں کوئی مضائقه نهیں هے ۔

تبصرے
Loading...