خداوند متعال منافقین کی بیماری کا علاج کیوں نھیں کرتا ھے، بلکه ان کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ھے؟


سائٹ کے کوڈ
fa5331


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
16776

خداوند متعال منافقین کی بیماری کا علاج کیوں نھیں کرتا ھے، بلکه ان کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ھے؟

سوره بقره کی آیت نمبر ۱۰ میں ارشاد ھوتا ھے:” ان کے دلوں میں بیماری ھے اور خدا نے نفاق کی بنا پر اسے اور بھی بڑھا دیا ھے۔ اب اس جھوٹ کے نتیجه میں انھیں دردناک عذاب ملے گا۔” پس، کیوں یه مھربان خدا اپنے بیمار کا علاج کرنے کے بجائے اسے مزید بیمار کرتا ھے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...