خداوند متعال، انسان کو عطا کی گئی نعمتوں کے لئے کیوں اس پر منت رکھتا ھے اور جو لوگ اس کا شکر بجا نھیں لاتے ھیں ان پر عذاب نازل کرتا ھے؟

خداوند متعال، انسان کو عطا کی گئی نعمتوں کے لئے کیوں اس پر منت رکھتا ھے اور جو لوگ اس کا شکر بجا نھیں لاتے ھیں ان پر عذاب نازل کرتا ھے؟

خداوند متعال فرماتا ھے که اگر کسی کو کوئی چیز دوگے تو اس پر منت رکھ کر اسے اذیت و آزار نه کرنا، لیکن خداوند متعال خود جو مادی و معنوی نعمتیں انسان کو دیتا ھے ان کی اس پر منت رکھتا ھے اور جو لوگ اس کا شکر بجا نھیں لاتے ھیں ان پر قیامت کے دن عذاب نازل کرتا ھے؟

تبصرے
Loading...