امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:

سلام علیکم

جو کچھـ ان کے عام بیانات اور پیغا مات میں ذکر هوا هے ( اور انٹر نیٹ پر بھی موجود هے ) اس کے علاوه انهوں نے کوئی دوسرا پیغام نهیں دیا هے- موفق وموئدرهئے-

تبصرے
Loading...