امام مهدی (عج ) کے بارے میں امام حسن عسکری(ع) کی پنھان کاری، امام کی معرفت کے واجب ھونے کے ساتھ کیسے ساز گار ھے ؟


سائٹ کے کوڈ
fa3423


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11746

امام مهدی (عج ) کے بارے میں امام حسن عسکری(ع) کی پنھان کاری، امام کی معرفت کے واجب ھونے کے ساتھ کیسے ساز گار ھے ؟

شیعه اعتقاد رکھتے ھیں که امام مھدی (عج ) کے والد ، امام حسن عسکری (ع ) نے حکم دیا که اپنے فرزند کی پیدائش کی خبر کو چند قابل اعتماد افراد کے علاوه دوسرے تمام لوگوں سے چھپاکے رکھا جائے ۔ دوسری جانب اس کے برعکس کھتے ھیں که : جو شخص امام کو نه پھچانے گا اس نے خداکو نھیں پھچانا ھے اور وه خدا کے علاوه کسی اور کی پرستش کرتا ھے ! اگر وه اس حالت میں مرجائے گا تو وه کفر و نفاق کی حالت میں مرگیا ھے ، پس ، امام مھدی (عج ) کے باپ کیوں اس قدر شدّت پسند تھے که انھوں نے شیعوں کے لئے اس قسم کی سخت اور دشوار چیزیں منتخب کی ھیں ؟ !

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...