اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: ” عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا”؟


سائٹ کے کوڈ
fa7979


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20887

اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: ” عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا”؟

کتاب “حلیة المتقین” میں امام صادق(ع) سے ایک روایت نقل کی گئی هے که امام(ع) نے فرمایا هے: ” اگر عید قربان کی شب کو نطفه، جنین منعقد هوجائے تو اس بچه کی چھ یا چار انگلیاں هوں گی-” یه حدیث کس حد تک معتبر هے؟ اگر اس حدیث کے بارے میں مزید معلومات هیں تو٬ مهربانی کرکے مجهے بتایئے٬ شکریه­

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...