اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟

اس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔
ایک گروہ کہتا ہے کہ تاکید کی علت یہ ہے کہ لزوم مقارنت اور ہمراہی ، واقعی تقوا کے ساتھ رہے۔ اور یہ کہ اس مراحل میں کوئی غیر دینی غرض نہ ہو۔
بعض دوسرے لوگ کہتے ہیں کہ پہلی تقوا، حرمت کے بعد، شراب نہ پینے سے خودداری کرنا ، دوسرے تقوا کی منظور، شراب چھوڑنے میں ثابت قدم ہونا، اور تیسری تقوا کی منظور، تمام معصیتوں سے دور ہونا اور نیک کام انجام دینا۔

تبصرے
Loading...