(۲) امام صادق علیہ السلام کے جسم مطہر کے ذریعہ سر زمین بقیع کو شرف حاصل ہونا

0 27

(۲) امام صادق علیہ السلام کے جسم مطہر کے ذریعہ سر زمین بقیع کو شرف حاصل ہونا

(۲)

امام صادق علیہ السلام کے جسم مطہر

کے ذریعہ سر زمین بقیع کو شرف حاصل ہونا

کتاب شریف «صحیفۀ رضویه» کے ستائیسویں باب کی ساتویں دعا ( جو ائمہ معصومين‏ عليہم السلام کے حرم میں پڑھی جاتی ہے) کے ضمن میں امام صادق علیه السلام کے بارے میں یوں وارد ہوا ہے:

  أَللَّهُمَّ وَصَلِّ عَلَى الصَّادِقِ الصِّدّيقِ، اَلْعالِمِ الْوَثيقِ، اَلْحَليمِ الشَّفيقِ، اَلْهادي إِلَى الطَّريقِ، ساقي شيعَتِهِ مِنَ الرَّحيقِ، وَمُبَلِّغِ أَعْدآئِهِ إِلَى ‏الْحَريقِ، صاحِبِ الشَّرَفِ البَديعِ، وَالْفَضْلِ الْجَميعِ، اَلَّذي شُرِّفَتْ‏ بِجَسَدِهِ الطَّاهِرِ أَرْضُ الْبَقيعِ، اَلْإِمامِ الْمُمَجَّدِ أَبي عَبْدِاللَّهِ جَعْفَرِ بْنِ‏ مُحَمَّدٍ.

 خدایا! اور درود بھیج صادق و صدیق ، مورد اطمینان عالم ، حلم و شفیق،راہ مستقیم  کی طرف ہدایت کرنے والے،  شیعوں کو شراب خالص (آپ کوثر)سے سیراب کرنے والے،  دشمنوں کو آگ کی طرف پہنچانے والے  پر، صاحب شرف عالی،  اور صاحب فضیلت جامع، کہ جنہوں نے اپنے جسم مطہر سے زمین بقیع کو شرافت بخشی،  باعظمت امام(حضرت ) ابا عبداللہ جعفر بن محمد علیہما السلام۔

 

منبع : صحیفۀ رضویه (مترجم ) : 588

 

 

مزید  (۱) امام صادق عليه السلام کی زبان سے پيامبر اکرم صلي الله عليه وآلہ وسلم معجزات کی ولادت کے وقت آپ کے معجزات
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.