کیا پیغمبر اکرم (ص) نے خاک کربلا پر سجده کیا ھے ؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3690


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11737

کیا پیغمبر اکرم (ص) نے خاک کربلا پر سجده کیا ھے ؟

کیا پیغمبر اسلام (ص ) نے اس خاک کربلا پر سجده کیا ھے ، جس پر آج شیعه سجده کرتے ھیں ؟ !
اگر کھا جائے ھان ، تو ھم کھیں گے ، رب کعبه کی قسم یه جھوٹ ھے ! اگر کھا جائے که آنحضرت (ص ) نے تربت حسین پر سجده نھیں کیا ھے ، تو ھم کھیں گے : اگر ایسا ھے ، تو کیا آپ (ص ) سے بھتر جاننے والے ھیں ؟ قابل غور بات ھے که ان کی روایتوں میں آیا ھے که جبرئیل امین پیغمبر(ص) کے لئے مٹھی بھر خاک کربلا لائے ھیں ۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  کیا نماز نه پڑھنے والا کافر ھے ؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.