کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟


کا

5240


ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/07/04


سائٹ کے کوڈ
fa3043


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
8749

کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟

میں زیارت عاشورا کو، اس کے معنی پر توجه کرتے هوئے پڑھتا تھا که، یه سوال میرے ذهن میں آگیا- {اَللَّهُمَّ اِنَّ هذا یَوْمٌ تَبَرَّکَتْ بِهِ بَنُو اُمَیَّةَ وَ ابْنُ آکِلَةِ الْاَکْبادِ اللَّعینُ ابْنُ اللَّعینِ عَلى لِسانِکَ وَ لِسانِ نَبِیِّکَ صَلَّى اللَّهُ عَلَیْهِ وَ آلِهِ فى کُلِّ مَوْطِنٍ وَ مَوْقِفٍ وَقَفَ فیهِ نَبِیُّکَ صَلّى اللَّهُ عَلَیْهِ وَ آلِهِ } کیا پیغمبراسلام{ص} هر منزل اور هر مسکن پر توقف فرماتے تھے، تو معاویه بن ابو سفیان اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابو سفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟ ضمناً خدا کی زبان کے کیا معنی هیں؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.