کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟

0 0

180x480 Banner

اگر آپ کهڑے هو کرنماز نهیں پڑھـ سکتے هیں اور آپ کی تکلیف کرسی پر بیٹهے نماز پڑهنا هو ، اس صورت میں کمپیوٹر کی میز پر دوسری شرائط کی رعایت کرتے هوئے نماز پڑهنے میں کوئی حرج نهیں هے اور نماز میں کمپیوٹر کے صفحه سے قرآن مجید کے بڑے سوروں کی قرائت کر نا جائز هے-

120x240 Banner - 2

مزید  خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں خلق نھیں کیا؟

300x250 Banner

تبصرے
Loading...