کیا عزاداری کے دنوں مجامعت کرنا جائز هے؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa2055


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7215

کیا عزاداری کے دنوں مجامعت کرنا جائز هے؟

سلام علیکم٬ میں اولاد نه هونے کی بیماری میں مبتلا هوں اور دوائی کھاتا هوں اور اس کے معالجه کا دوره چار مهینے هے که اس دوران ماه محرم اور صفر بھی آتے هیں ـ ڈاکٹر نے تاکید کی هے که اس مدت کے دوران ایک رات چھوڑ کر ضرور مجامعت کی جائے تا که نتیجه نکلے ـ
چونکه میں امام حسین علیه السلام سے خاص عقیدت رکھتا هوں٬ اس لئے میرا دل نهیں چاهتا هے که ان دنوں میں یه کام انجام دوں ـ مهربانی کرکے میری راهنمائی کیجئے ـ

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  کیا خود حضرت ولی عصر{عج} بھی اپنے ظهور کے منتظرین میں شامل هیں؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.