کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟

0 0

مراجع عظام نے مذکوره سوال کا یوں جواب دیا هے:

حضرت آیت الله العظمى خامنه اى (مدظله العالى):

سوال کے فرضیه کى بنا پر جائز نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى :

جائز نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمى صافى گلپایگانى (مدظله العلى):

اس میں نجس اجزا موجود هونے کے علم کى بنا پر اس کا کھانا حرام هے ـ والله العالم ـ

مزید  مسلمان ممالک کی عورتیں دوسروں کے سامنے اپنا چهره چھپاتی ھیں تاکه انھیں کوئی نه پھچان سکے، اس حالت میں نوجوان اپنی شریک حیات کو کیسے پسند کرسکیں گے؟ پس کیا وه مجبور ھیں که ان کے والدین کی طرف سے پسند کی گئی شریک حیات سے ازدواج کریں؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.