کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟

0 0

مراجع عظام کا جواب:

حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی(رح)

 نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منٰی یا اُس جگھ جھان حاجی قربانی آج ذبح  کرتے ھیں۔ اورایام  حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔

حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی،

ھم نے پھلے یھ فتوی دیا تھا کھ حجاج کو اختیار ھے کھ مکھ یا اپنے شھر میں قربانی کریں البتھ قربانی میں تمام شرائط کا خیال رکھا جائے۔

مزید  جھاں پر غسل کرنے کی طاقت نھیں ، وھاں پر کیا کرنا چاھئے۔
تبصرے
Loading...