کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa4591


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13165

کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟

اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں ایک تحقیق انجام دے رھا ھوں، اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں حضرت ایت الله مھدی تھرانی کا نظریه جاننا چاھتا ھوں۔ مھر بانی کرکے اگر ممکن ھو تو اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں ادله بیان فرمایئے۔ اب اگر اھل کتاب {خاص کر عیسائی} تثلیث کے {الوھیت و ربوبیت میں تثلیث}۔ قائل ھوں تو اس صورت میں ان کا حکم کیا ھے؟
مھربانی کرکے اھل کتاب کی نجاست یا طھارت کی دلالت کے بارے میں، ممکن ھو تو کچھ کتابیں معرفی فرمائیے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  کیا مسکن کے قرض الحسنه کے حساب میں ، ان کے لون سے رهائشی مکان کے لئے استفاده کر نے کی غرض سے بچت کی جانے والی رقم پر خمس دینا هے ؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.