کیا اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ کی سر گرمیوں میں شرکت کرنا حرام ھے؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3574


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12495

کیا اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ کی سر گرمیوں میں شرکت کرنا حرام ھے؟

میں نے آپ کی سائٹ کے ایک صفحه پر گولڈ کویسٹ میں شرکت کرنے کو حرام پایا۔
۱۔ اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ میں شرکت کرنا، جیسے مکان کے قرضه اور لون کو ادا کرنے کے سلسله میں کیا حکم ھے؟
۲۔ چونکه حکومت لوگوں کی حالت کی بھتری کے لئے کوئی اقدام نھیں کرتی ھے اور اس کمپنی میں شرکت کا مقصد اور نیت در آمد حاصل کر کے لوگوں کی مدد کرنا ھوتو اس کا کیا حکم ھے؟ (میں آیت الله بھجت کا مقلد ھوں)

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.