نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟

نا محرم سے مزاق کرنا یا اس کے سامنے اگر جنسی لذت کے قصد یا فساد کے خوف اور گناه میں مبتلا هونے کے همراه هو تو جائز نهیں هے اور اس میں اشکال هے ۔

اس سوال کے جواب میں که نامحرم کے ساتھ مزاق کرنے کا کیا حکم هے ، مراجع عظام فرماتے هیں : اگر جنسی لذت کے قصد کے ساتھ هو یا گناه میں مبتلا هونے کا ڈر هو تو جائز نهیں هے [1][2] ۔



[1]  العروۃ الوثقی ٰ ، ج 2 ، کتاب النکاح ، مسئله 31 ،39 ؛ فاضل جامع المسائل ، ج 1 ، س 1720 ؛ خامنه ای ، استفتاء ، سوال نمبر 782 ۔

[2]  مزید معلومات کے لئے عنوان 1044 (سائٹ : 1110 )(اسلام و ارتباط سالم بین دختر و پسر) کی طرف رجوع کریں ۔

تبصرے
Loading...