میں جانتا ھوں که اس سے پھلے میرا پورا گھر اور اس کے وسائل نجس ھوئے ھیں ، کیا وھاں پر میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3496


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12321

میں جانتا ھوں که اس سے پھلے میرا پورا گھر اور اس کے وسائل نجس ھوئے ھیں ، کیا وھاں پر میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ؟

میری گمراھی اور نجاست و طھارت کے مسائل کے بارے میں عدم اعتماد کی وجه سے میرا گھر اور اس کے تمام وسائل نجس ھوئے ھیں ، اب جبکه خدا کے فضل وکرم سے مجھے ھدایت ملی ھے ، کیا اس گھر میں میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ، جبکه گھر کی وسعت اور وسائل میں نجس اجسام کی کثرت کی وجه سے ، طھارت ممکن نھیں ھے ؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.