قرآن کریم میں “آیات سخره” کونسی ھیں۔

0 0

180x480 Banner

سوره اعراف کی ۵۴ سے ۵۶ تک کی آیات کو ” آیات سخره ” کھتے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں:

” ان ربکم اللھ الذی خلق السموات و الارض فی فی ستۃ ایام ثم استوی علی العرش یغشی الیل النھار یطلبھ حثیثا و الشمس و القمر و النجوم مسخرات بامره الا لھ الخلق و الامر تبارک اللھ رب العالمین ۔ ادعو ربکم تضرعا و خفیۃ انھ لا یحب المعتدین و لاتفسدوا فی الارض بعد اصلاحھا وادعوه خوفا و طمعا ان رحمۃ اللھ قریب من المحسنین۔”

ترجمھ:

ان آیات کی قرائت کے بارے میں روایات میں بھت سارے مطالب بیان کے گئے ھیں۔ ان میں ایک یھ ھے کھ ستر (۷۰) مرتبھ ان آیات کی تلاوت کرتے سے انس و جن کے شیطانوں کے شر سے محفوظ رھتے ھیں۔ [1]



[1]  “مستدرک الوسائل “، ج ۴ ص ۱۶۹،؛ “من لا یحضره الفقیھ ” ج ۲ ص ۵۲۱ ، ح ۳۱۳۴؛ ” جامع الدعوات” ص ۱۹ ، “اصول کافی” ، ج ۱ کتاب الحجۃ ص ۲۷۹۔ “مرآۃ العقول ” ج ۱ ص ۲۵۲۔ ” اصول کافی” ج ۲ ص ۳۹۲۔ مزید معلومات کیلئے رجوع کریں حسن زاده آملی کی تصنیف ھزار و یک نکتھ ، نکتھ ۹۷۸ ص ۷۹۹۔

120x240 Banner - 2

مزید  پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟

300x250 Banner

تبصرے
Loading...