“فاطمه” کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر اسلام {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے کیوں چنا ھے؟


سائٹ کے کوڈ
fa4303


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13370

“فاطمه” کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر اسلام {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے کیوں چنا ھے؟

بعض ناموں کے بارے میں میری معلومات بھت کم اور ناقص ھیں۔ من جمله نام “فاطمه” که خیال کرتا ھوں که سب جانتے ھیں که یه نام پیغمبر اکرم {ص} کی بیٹی کا نام ھے اور قطعاً اس کے خاص اور جامع معنی ھوں گے۔ “فاطمه” کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے انتخاب کیا ھے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...