شریک حیات کو منتخب کرنے کا صحیح طریقه کیا هے؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa2167


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
8207

شریک حیات کو منتخب کرنے کا صحیح طریقه کیا هے؟

ایک مدت سے میں ایک لڑکی پر عاشق هو گیا هوں- بنیادی طور پر میں ایک مشکل پسند انسان هوں، لیکن جب میں نے اس لڑکی کو پهلی بار دیکھا،تو میں اس پر فریقته هوگیا- میں دو تین بار اسے دیکھنے گیا ، لیکن ابھی تک میرے دل و دماغ پر چھائی هوئی هے- وه مجھے نهیں پهچانتی هے اور نهیں جانتی هے که میں اس سے پیار کرتا هوں، شائد وه مجھے پسند بھی نه کرے، میں نهیں سمجھتا که کیا کروں اور اس کے ساتھه کیسے بات کروں، لیکن وه میرے ذهن سے نهیں نکلتی هے- میرے پاس اس کا پته بھی نهیں هے اور شائد وه مالی لحاظ سے مجھه سے بهتر حالت میں هو- وه تنها لڑکی هے ، جس کو دیکھه کر میری زندگی بدل گئی هے، مهربانی کر کے میری راهنمائی فرمائیے-

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  مہربانی کر کے مکمل طور پر فرمائیے کہ "حنیف" کون ہیں؟ یہ مطلب کیوں قرآن مجید میں بیان کیا گیا ہے؟ جب ارشاد ہوتا ہے: " ابراھیم حنیفا" {آل عمران/۶۷ } "ابراھیم" ایک حنیف تھے" بظاہر اس مطلب سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت محمد{ص} بھی ایک حنیف تھے۔ حضرت محمد{ص} نے کیوں حضرت عیسیٰ {بن مریم} کے دین اور کتاب کی پیروی نہیں کی؟
تبصرے
Loading...