سیف بن عمر نے ” عبد الله بن سبا” کے سلسله میں جو قصه بیان کیا هے اس کے من گھڑت هونے کے بارے میں شیعه علماء کی کیا دلیل هے ؟

0 0

180x480 Banner


سائٹ کے کوڈ
fa1506


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7538

سیف بن عمر نے ” عبد الله بن سبا” کے سلسله میں جو قصه بیان کیا هے اس کے من گھڑت هونے کے بارے میں شیعه علماء کی کیا دلیل هے ؟

عبد الله بن سبا کی تاریخ کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا هے چونکه اس نقل کے راویوں میں ایک راوی ” سیف بن عمر ” هے اور شیعه علماء اسے مردود اور غلط جانتے هیں اور اسے ایک مشهور جھوٹا راوی بتاتے هیں ، لهذا آپ سے التماس هے که جن جھوٹی اور گڑھی هوئی روایات کے ذریعه اس کی شهرت هوئی هے حوالوں کے ساتھ اس کے چند نمونے بیان فرمائیں ۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

120x240 Banner - 2

مزید  عورت کے سببی محارم کون هیں؟

300x250 Banner

تبصرے
Loading...