حضرت یوسف{ع} کو گناه سے بچانے کے لئےپروردگار کی کونسی قطعی دلیل تھی اور یه واقعه کیسے رونما ھوا؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3646


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12849

حضرت یوسف{ع} کو گناه سے بچانے کے لئےپروردگار کی کونسی قطعی دلیل تھی اور یه واقعه کیسے رونما ھوا؟

خداوند متعال اپنی نورانی کتاب{قرآن مجید} کے سوره یوسف میں زلیخا کے حضرت یوسف{ع} سے اپنا مقصد پورا کرنے کے تقاضا کے سلسله میں ارشاد فرماتا ھے:” اگر وه اپنے پروردگار کی قطعی دلیل کا مشاھده نه کرتا تو زلیخا کی طرف تمایل پیدا کرتا۔”
اب سوال یه ھے که حضرت یوسف{ع} نے اپنے پروردگار کی جس دلیل اور برھان کا مشاھده کیا، وه کیا تھی اور وه قطعی دلیل کیسے رونما ھوئی؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  اس آیت کے کای معنی هیں (( خداوند عالم جسے چاهتا هے هدایت کرتا هے جسے چاهتا هے گمراه کرتا هے ))؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.